ویڈیو گائیڈز
Nafaa دیکھ کر سیکھیں
اصل ایپ میں ریکارڈ کی گئی قدم بہ قدم ویڈیوز، اردو آواز اور انگریزی سب ٹائٹل کے ساتھ۔ پہلی ویڈیو سے شروع کریں، یا سیدھا وہ حصہ دیکھیں جو آج چاہیے۔
25 ویڈیوز · کل تقریباً 175 منٹ
شروعات
سائن اپ کریں، پوری ایپ دیکھیں اور اکاؤنٹ سیٹ کریں۔
6 ویڈیوز

ڈاؤن لوڈ، سائن اپ اور دکان کا سیٹ اپ
ایپ کہاں سے لیں، اکاؤنٹ بنائیں اور دکان سیٹ کریں۔
5 منٹ

پوری ایپ کا ٹور
ہر مینو اور ہر اسکرین، ایک ایک کر کے۔
17 منٹ

سیٹنگز 1: کاروبار اور اسٹاف
کاروبار کی معلومات، برانچیں، یوزرز، رولز اور PIN۔
7 منٹ

سیٹنگز 2: کاؤنٹر، بل اور اصول
کاؤنٹر کے اصول، بل کا ڈیزائن، پرنٹنگ اور اسٹاک کے اصول۔
7 منٹ

موبائل ایپ
فون پر لاگ ان، بل، پروڈکٹس، ادھار اور رپورٹس۔
6 منٹ

ڈیٹا، پلان اور بیک اپ
سنک، بیک اپ، ڈیٹا ڈاؤن لوڈ، پلان اور ڈینجر زون۔
4 منٹ
روز کا کام
پروڈکٹس، اسٹاک، کاؤنٹر، گاہک، خریداری اور اسٹاف۔
9 ویڈیوز

پروڈکٹس کی پوری گائیڈ
ہاتھ سے، لائبریری سے، Excel سے، ویری اینٹس، کومبو اور بارکوڈ لیبل۔
11 منٹ

اسٹاک کی پوری گائیڈ
کم اسٹاک، ڈیمیج، ٹرانسفر اور اسٹاک کی گنتی۔
6 منٹ

POS کاؤنٹر کی پوری گائیڈ
کوئک کیز، Discount، بل ہولڈ، اسپلٹ پیمنٹ، ادھار اور شفٹ۔
12 منٹ

سیلز، ریٹرن اور بکنگ
بل ڈھونڈیں، دوبارہ پرنٹ، ریٹرن، وائڈ اور بکنگ۔
5 منٹ

گاہک اور ادھار
گاہک کا ادھار، پیمنٹ لینا، واٹس ایپ یاد دہانی، لائلٹی اور Discount کوڈ۔
6 منٹ

خریداری اور سپلائر
سپلائر، خریداری، آرڈر، مال وصول کرنا اور سپلائر کو ادائیگی۔
7 منٹ

اسٹاف
رولز، حاضری، تنخواہ اور کمیشن۔
5 منٹ

کئی برانچیں
تمام دکانیں، برانچ کا تجزیہ اور برانچوں میں اسٹاک ٹرانسفر۔
5 منٹ

ڈسٹری بیوشن
آرڈر، آرڈر بُکر، لوڈ شیٹ، روٹ اور ریکوری۔
5 منٹ
رپورٹس اور حساب
Sale، Profit، Expense اور ٹیکس۔
4 ویڈیوز

خرچے اور اکاؤنٹس
دکان کے اکاؤنٹس، Expense، دوسری آمدنی، کیش اور بینک۔
5 منٹ

رپورٹس 1: ڈیش بورڈ اور ڈے رپورٹ
آج کی Sale، Profit، ڈے رپورٹ کے ٹیب اور رپورٹس۔
7 منٹ

رپورٹس 2: Profit، اسٹاک، اسٹاف اور Nafaa AI
Profit اور نقصان، پروڈکٹ کا Profit، اسٹاک رپورٹ، آڈٹ اور Nafaa AI۔
6 منٹ

ٹیکس اور FBR
بل پر ٹیکس، ٹیکس انوائس، ماہانہ رپورٹ اور FBR/PRA اسکرین۔
5 منٹ
آن لائن اسٹور
اپنی ویب سائٹ، آرڈر، کورئیر اور آن لائن گروتھ۔
3 ویڈیوز
کاروبار کے حساب سے: فارمیسی
میڈیکل اسٹور کے لیے الگ سیریز۔
3 ویڈیوز
Nafaa کو فالو کریں
مفت ویڈیوز، ٹپس اور نئی خبریں۔ اسی ایپ پر فالو کریں جو آپ پہلے سے چلاتے ہیں۔
اپنی دکان میں آزما کر دیکھیں
ان ویڈیوز میں جو کچھ ہے وہ پہلے دن سے آپ کے اکاؤنٹ میں ہے۔





